فهرس الكتاب

الصفحة 4593 من 6343

(2) اس وقت دوگروہ بالمقابل کام کررہے ہیں ایک وہ جنہوں نے اس تعلیم وہدایت کو ماننے سے انکار کردیا ہے جونبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پرنازل کی گئی ایسے لوگوں کی تمام کوششیں گمراہی کو پھیلانے میں صرف ہورہی ہیں دوسراگروہ وہ ہے جو ایمان لاچکا ہے اور عمل صالح میں زندگی گزاررہا ہے ان کی برائیاں دور کردی جائیں گی اور ان کی موجودہ پریشانی کی حالت کو ختم کردیا ہے۔ عمل صالح انسان کے دل کو سنوارتا ہے اس لیے پچھلے گناہوں کاجوداغ دل میں ہوتا ہے اسے بھی مٹا دیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت