فهرس الكتاب

الصفحة 3841 من 6343

(4) آخرت کے بارے میں کفار یہ شبہ پیش کرتے کہ آخرت ممکن نہیں اس لیے مرنے کے بعد انسان کا جی اٹھنا محال ہے ان کے جواب میں فرمایا کہ ہم نے انسان کو مٹی سے پیدا کیا ہے پھر جس نے پہلی مرتبہ انسان کو مٹی سے پیدا کیا ہے وہ اسے دوبارہ بھی پیدا کرسکتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت