فهرس الكتاب

الصفحة 4669 من 6343

(4) ۔ آیت نمبر 9، 10 میں مسلمانوں کی باہمی لڑائی کے متعلق ضروری ہدایت دی ہیں کہ ان میں صلح کرادو اور اگر ان میں سے کوئی ایک فریق صلح پر آمادہ نہ ہو اور وہ ظلم اور زیادتی کررہا ہو تو اسے راہ راست پر لاؤ، حدیث میں ہے کہ اگر کوئی مسلمان دوسرے پر ظلم کرے تو اسے ظلم سے روکنا بھی اس کی مدد میں داخل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت