فهرس الكتاب

الصفحة 3418 من 6343

(19) یعنی یہ لوگ معجزات کا مطالبہ کرتے ہیں کیا امی ہونے کے باوجود آپ پر قرآن جیسی کتاب کا نازل ہونا بجائے خود اتنا بڑا معجزہ نہیں ہے کہ آپ کی رسالت کی تصدیق کے لیے کافی ہو اور یہ سرتاسر رحمت کا خزینہ ہے قرآن، رحمت سے وحی وتنزیل کی ضرورت پر بھی پھر وہ بار بار مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر تم رسول اللہ ہو اور ہم واقعی حق کو جھٹلارہے ہیں تو ہم پر وہ عذاب کیوں نہیں لے آتے جس سے ہمیں ڈرایا جاتا ہے تو اس کے جواب میں فرمایا کہ عذاب الٰہی کے کے لیے توایک وقت مقرر ہے اور وہ آکررہے گا آگے اس عذاب کی ہولناکی بیان فرمائی ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت