فهرس الكتاب

الصفحة 4474 من 6343

(3) آیت 18 میں حضرت موسیٰ نے فرعون کے آگے اپنی تبلیغ کا مقصد یہ نہیں بتایا کہ فسق وفجور چھوڑ دو، گناہ اور شرارت سے باز آجاؤ، اولین مطالبہ یہ کیا کہ خدا کے جن بندوں کے پاؤں میں محکومی اور غلامی کی زنجریں ڈال دی ہیں انہیں چھوڑ دو خدا کے بندے خدا کی امانت ہیں ظالم ومستبد اس امانت کا مستحق نہیں، لفظ، ادو، الاداء، سے ہے جس کے معنی دفع الحق کے ہیں یعنی کوئی چیز دے دینا جولینے والے کا حق تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت