فهرس الكتاب

الصفحة 5845 من 6343

(3) ایک داعی حق کایہ فرض ہے کہ جویان حق خواہ کتنے ہی ناداراورادنی درجہ کے لوگ کیوں نہ ہوں ان کی تربیت پر اپنی توجہات کو مرکوز رکھے اور جو لوگ غروروتکبر کی وجہ سے حق کی پروار نہیں کرتے ان کے پیچھے پڑ کراپنا وقت ضائع نہ کرے قرآن مجید نے متعدد مقامات پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بحیثیت مربی وداعی ہونے کے اس کی تلقین فرمائی ہے یہاں پر بھی اسی اصول کو پیش نظر رکھنے کی ہدایت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت