فهرس الكتاب

الصفحة 3254 من 6343

(12) آیت 70 میں نبی کو تسلی دی ہے کہ ان سازشوں سے تنگ دل نہ ہوں عنقریب عذاب کا کچھ حصہ ان پر آکر رہے گا، کفار قریش کے ساتھ یہود بھی سازشوں میں شریک ہورہے تھے اس لیے قرآن کی حفاظت کے سلسلہ میں ان کو بھی مخاطب کیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت