کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(2) آیت نمبر 27 میں خلق سے مراد انسانوں کی دوبارہ خلق ہے اور آسمان سے مراد پورا عالم بالا ہے جس میں بے شمار ستارے اور سیارے بے حد وحساب شمسی نظام اور ان گنت کہکشاں پائے جاتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.