فهرس الكتاب

الصفحة 6236 من 6343

تفسیر وتشریح

(1) یہ سورۃ مدنی ہے بعض نے اسے مکی قرار دیا ہے نفس مضمون سے اس کے مکی ہونے کی تائید ہوتی ہے۔ اس سورۃ میں موت کے بعد دوسری زندگی اور اس میں ان سب اعمال کاپورا پورا محاسبہ ہونے کا ذکر ہے۔

(2) جب قیامت کا زلزلہ آئے گا توزمین کے اندر جو کچھ ہے وہ اگل کرباہر پھینک دے گی اور وہ اپنے اوپر گزرے ہوئے تمام حالات بیان کردے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت