کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(5) قرآن مجید جب بھی انسان کی اخلاقی کمزوریوں کا ذکر فرماتا ہے تو اس سے ایمان والوں اور راہ راست اختیار کرنے والے لوگوں کو مستثنی کرلیتا ہے چنانچہ یہاں بھی ان لوگوں کو مستثنی کیا ہے اور ان کی صفات بیان فرمائی ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.