فهرس الكتاب

الصفحة 2295 من 6343

آیت (28) میں اخت ہارون سے مقصود حضرت مریم کا ایک رشتہ دار ہے جو نہایت پارسا شخص تھا، اس لیے ملامت کرنے والوں نے اس کی طرف نسبت دے کر ملامت کی، مسلم و ترمذی کی حدیث مغیرہ بن شعبہ میں یہ تفسیر خود آنحضرت سے منقول ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت