فهرس الكتاب

الصفحة 1575 من 6343

حضرت شعیب نے کہا اچھا تم اپنی راہ چلو، میں اپنی راہ چل رہا ہوں، اور نتیجہ کا انتظار کرو، چنانچہ نتیجہ ظاہر ہوگیا، اہل ایمان محفوظ رہے، سرکش ہلاک ہوگئے۔

حضرت موسیٰ کی دعوت اور اس کے نتائج کی طرف اشارہ اور استدلال کی موعظت کا اختتام۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت