کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(4) پھر کچھ مشرک ایسے تھے جو اللہ کی طرف اولاد کی نسبت کرتے تھے فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے۔ بعض انباء (عیسی، عزیر علیہما السلام) کوابن اللہ کہتے، یہاں پر اسی عقیدہ کی تردید ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.