فهرس الكتاب

الصفحة 3707 من 6343

(5) آیت 14 میں قیامت کے دن ان معبودوں کی بے بسی بیان کی ہے کہ قیامت کے دن ان کے یہ معبود ان کے شرک کی تردید کریں گے اور اپنی عبادت کرنے والوں سے بے زاری کا اعلان کریں گے جس سے معلوم ہوا کہ اللہ کا شریک نہیں ہے اور یہ مزعومہ رب اور دیوتا سب باطل ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت