فهرس الكتاب

الصفحة 5263 من 6343

(2) آیت 2 میں بتایا کہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے بااختیار مخلوق بنایا ہے ایمان لانا چاہیے تو ایمان لاسکتا ہے اور کفر کرنا چاہے تو کفر بھی اختیار کرسکتا ہے اس پر کسی قسم کاجبر نہیں ہے۔ حدیث میں ہے کہ ہر بچہ صحیح فطرت پر پیدا ہوتا ہے اس کے بعد اپنے ماں باپ کے زیر اثر یہودیت یا نصرانیت یا مجوسیت اختیار کرلیتا ہے بہرحال انسان پیدائشی طور پر گناہ گار نہیں ہے حتی کہ مسیح (علیہ السلام) کے کفار کے ذریعہ سے اس کو نجات کی ضرورت ہو بلکہ انسان اپنے ارادہ سے کفر کی راہ اختیار کرتا ہے اور راہ ہدایت بھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت