فهرس الكتاب

الصفحة 1619 من 6343

حضرت یوسف کا اندیشہ ظاہر کرنا اور پھر اجازت دے دینا۔

اس زمانہ میں قبائل کی دولت و ثروت کا بڑا دارومدار مویشیوں پر تھا، مردون بھر چراتے تھے، شام کو خیموں میں آکر آرام کرتے تھے، ایسی ہی زندگی حضرت یعقوب کے گھرانے کی بھی تھی، بھیڑیے مویشی کے دشمن ہوتے ہیں۔ ہمیشہ کوئی نہ کوئی حادثہ ہوتا رہتا تھا۔ اس لیے بے اختیار حضرت یعقوب کی زبان سے نکل گیا کہیں ایسا ہی حادثہ یوسف کو پیش نہ آجائے یوسف کے بھائیوں نے یہی بات پکڑ لیا اور اسی کا جھوٹا قصہ بنا کر سنا دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت