فهرس الكتاب

الصفحة 5692 من 6343

(7) دنیا پرستی ایک ایسی چیز ہے جس کی وجہ سے انسان اخلاق وعقائد کی گمراہیوں میں مبتلا ہوتا ہے یہاں پر (آیت 27 میں) یہی فرمایا کہ یہ لوگ دنیا سے محبت کرتے ہیں جب کہ آخرت کو ان لوگوں نے پس پشت ڈال رکھا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت