فهرس الكتاب

الصفحة 2872 من 6343

(44) ۔ پھر جب بچے بالغ ہوجائیں تو ان کا حکم بھی وہی ہے جو دوسرے مردوں کا ہے، یعنی کسی وقت بھی بلا اجازت تمہارے کمرے میں داخل نہیں ہوسکتے، لڑکے کا بالغ ہونا یہ ہے کہ اسے احتلام ہوجائے اور لڑکی کی بلوغت ایام ماہواری سے شروع ہوجاتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت