فهرس الكتاب

الصفحة 6257 من 6343

تفسیر وتشریح۔

(1) سورۃ القارعہ مکی ہے اس میں قیامت کی زلزلہ خیزی کا ذکر ہے اور بتایا ہے کہ قیامت کے کے پہلے مرحلہ پر جو انقلاب آئے گا اس کے نتیجہ میں دنیا کایہ نظام درہم برہم ہوجائیگا اس کے بعد جب اللہ تعالیٰ کی عدالت میں لوگ پیش ہوں گے اور اعمال پر جزا وسزا مرتب ہوں گے اس حالت کو بیان کیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت