کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
تفسیر وتشریح
(1) یہ سورۃ مکی ہے، اور آیت نمبر 16، لاتحرک بہ لسانک لتعجل بہ۔ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ بالکل ابتدائی زمانہ کی تنزیلات سے ہے جس میں اسلام کی بنیادی تعلیمات (عقائد واخلاق) نہایت اختصار سے پیش کیے گئے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.