فهرس الكتاب

الصفحة 6039 من 6343

(4) آیت 6 میں اسی مضمون کی طرف اشارہ ہے جو سورۃ القیامہ میں گزرچکا ہے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تسلی دی گئی ہے کہ وحی کا پڑھوانا اور حفط کرانا ہمارا ذمہ ہے لہذا آپ کو کسی طرح سے بھی فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت