فهرس الكتاب

الصفحة 3405 من 6343

(12) عاد وثمود جن علاقوں میں آباد تھے ان سے عرب بخوبی واقف تھے اور ان کی آبادیوں کے آثار تجارتی قافلوں کو تجارتی شاہراہ سے نظر آتے تھے اس لیے قرآن نے قدتبین لکم من مساکنھم، فرمایا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت