فهرس الكتاب

الصفحة 3327 من 6343

(12) آیت 48 میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نبوت پر ان کے اعتراض کا جواب دیا ہے اور پھر چیلنج کیا ہے کہ تمہارے پاس اگر کوئی کتاب ہے جو قرآن اور تورات سے بہتر ہوتوپیش کروہم بلاتامل اس کی پیروی کریں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت