کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
آیت (26) سے واضھ ہوگیا کہ ایک طرح کا یہودی روزہ یہ بھی تھا کہ آدمی خاموش رہے، چنانچہ حجرت زکریا کو بھی ایسا ہی روزہ رکھنے کا حکم ہوا تھا، یہودیوں کے یہاں روزہ کی یہ صورت اب بھی تسلیم کی جاتی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.