فهرس الكتاب

الصفحة 1174 من 6343

آیت (7) میں غیرت ذات الشوکۃ، سے قافلہ والی جماعت مراد ہے۔ آیت (6) میں اس طرف اشارہ ہے کہ اگرچہ ایک فریق نے پیغمبر اسلام کا فیصلہ مان لیا تھا مگر دل میں سخت ہراساں تھا۔ نکلا تو اس طرح ڈرتا ہوا نکلا، گویا موت کے منہ میں دھکیلا جارہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت