فهرس الكتاب

الصفحة 3854 من 6343

(6) قیامت کے دن پیروؤں اور پیشواؤں کا مباحثہ ہوگا کمزور اپنے پیشواؤں سے کہیں گے کہ تم نے ہمیں گمراہ کیا ان کے پیشوا جواب دیں گے تم ہم پر الزام رکھتے ہو، ہمارا تم پر کیا زور تھا تم نے خود ہی عقل وانصاف کی راہ چھوڑ دی تھی اور ہمارے بہکاوے میں آگئے تھے سوآج ہم سب کو اپنی اپنی غلط کاریوں کا مزہ چکھنا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت