فهرس الكتاب

الصفحة 4518 من 6343

تفسیر وتشریح۔

(1) سورۃ الجاثیہ مکی ہے اور سورۃ الدخان کے قریبی دور میں نازل ہوئی ہے دونوں سورتوں کے مضامین میں مشابہت پائی جاتی ہے اس سورۃ میں بھی توحید وآخرت کے متعلق مشرکین کے شبہات کے جوابات دیے گئے ہیں کفار کی ہٹ دھرمی اور استکبار پرانہیں ملامت کی ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو صبر کی تلقین ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت