فهرس الكتاب

الصفحة 4419 من 6343

(4) جس طرح کفار مکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حقیر سمجھ کرآپ کی دعوت کا مذاق اڑارہے ہیں اسی طرح فرعونیوں نے حضرت موسیٰ کا مذاق اڑایا تھا چنانچہ حضرت موسیٰ کے معجزات دیکھ کر جب فرعون تنگ آگیا تو اس نے اپنی قوم کو بے وقوف بنانے کی وہی طرز اختیار کی تھی جو آج کفار قریش نے نبی کے مقابلہ اختیار کررکھی ہے یعنی یہ قلاش ہے اگر یہ سچا ہے تو سونے کے کنگن پہن کر دکھائے یا فرشتوں کو فوج اس کے ہم رکاب ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت