کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(3) قرآن مجید نے جابجا خلق بالحق سے قیامت پراستدلال کیا ہے آیت نمبر 11 میں بھی اسی قسم کا استدلال ہے اور گزشتہ اقوام کی تاریخ کو بطور عبرت پیش کیا ہے اور قیامت کے دلائل قائم کیے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.