فهرس الكتاب

الصفحة 2884 من 6343

(3) کفار نے قرآن کو اساطیر الاولین کہہ کر جس طرح اس کے وحی الٰہی ہونے سے انکار کیا ہے اسی طرح گویا اس کے خالی ازحکمت ہونے پر بھی اشارہ کا ہے لیکن گزشتہ اقوام کے عبرت ناک انجام واساطیر کہنا بھی صداقت کو منہ کوچڑانا ہے۔ اس لیے قرآن نے ان کے جواب یہ کہہ کر تنبیہ وطنز کی ہے کہ اس کو نازل کرنے والی وہ ذات ہے جو کائنات کے اسرار ورموس سے خوب واقف ہے اور اس کتاب میں ماضی کی عبرتیں اور انسانی زندگی کی انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریوں کا بیان ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت