فهرس الكتاب

الصفحة 3696 من 6343

(2) سورۃ کی تمہیدی آیات توحید وصفات کے بیان پر مشتمل ہیں اور قرآن مجید عموما توحید ربوبیت پر استدلال کرتے ہوئے اللہ کی نعمتوں کا ذکر کرتا ہے۔ قرآن اس نظام ربوبیت سے توحید الٰہی پراستدلال کرتا ہے کہ جورب العالمین تمام کائنات کی پرورش کررہا ہے اور جس کی ربوبیت کا اعتراف تمہارے دل کے ایک ایک ریشے میں موجود ہے اس کے سوا کون اس کا مستحق ہوسکتا ہے کہ بندگی ونیاز کاسر اس کے آگے جھکایا جائے؟۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت