فهرس الكتاب

الصفحة 6231 من 6343

(2) ۔ اہل کتاب چونکہ واضح بیان آچکنے کے بعد مختلف ہوچکے تھے ان کو خالص اللہ تعالیٰ کی عبادت، اقامت صلوۃ اور ادائے زکوۃ کا حکم دیا گیا تھا مگر انہوں نے اختلاف کیا، اب یہ رسول اسی اختلاف کو ختم کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے۔ اب اس رسول کے ساتھ جوکفر کرے گا اس کا انجام بھی بیان کردیا ہے اور جو ایمان لائے گا اس کا نتیجہ بھی ذکر کردیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت