فهرس الكتاب

الصفحة 2748 من 6343

آیت (54) میں خطاب پیغمبر اسلام سے ہے۔ فرمایا ہدایت کی طرح شقاوت کا مزاج بھی ہمیشہ اسیک ہی طرح کا رہتا ہے۔ پس جس طرح پہلے ہوتا رہا ہے اب ببھی ہوگا، اور جو ماننے والے نہیں وہ کبھی نہیں مانیں گے۔ پس انہیں ان کی حالت میں چھوڑدو اور اپنا کام کیے جاؤ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت