فهرس الكتاب

الصفحة 5666 من 6343

تفسیر وتشریح۔

(1) جمہور کے نزدیک یہ سورۃ مکی ہے اور اس کے انداز وبیان سے ان کی تائید ہوتی ہے بعض نے اسے مدنی قرار دیا ہے مگر صحیح یہ ہے کہ سورۃ مکی ہے اور جس روایت کی بنا پر اسے مدنی قرار دیا گیا ہے وہ روایت صحیح نہیں ہے۔

(2) دنیا میں انسانکوچاہیے کہ اپنی حقیقت پر غور کرے اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کاشکربجالائے یہاں پر، ھل، بمعنی، قد، ہے، دھر، یعنی لامتناہی زمانے کے اندر ایک طویل مدت ایسی گزرچکی ہے جس سرے سے نوع انسانی موجود نہ تھی پھر اس نوع کا آغاز ہوا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت