فهرس الكتاب

الصفحة 5305 من 6343

(5) آخری آیت میں یہودیوں کے اس الزام کی تردید ہے کہ حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسیٰ کی پیدائش معاذ اللہ کسی گناہ کا نتیجہ ہے، سورۃ نساء کی آیت 156 میں ان کے اس الزام کو بہتان عظیم قرار دیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت