فهرس الكتاب

الصفحة 1767 من 6343

یہی وجہ ہے کہ آیت (5) میں فرمایا: اس تذکرہ میں صبر و شکر کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔

صبر کے معنی یہ ہیں کہ مشکلوں مصیبتوں کے مقابلہ میں جمے رہنا۔ شکر کے معنی یہ ہیں کہ اللہ کی بخشی ہوئی قوتوں کی قدر کرنا اور انہیں ٹھیک ٹھیک کام میں لانا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت