فهرس الكتاب

الصفحة 5967 من 6343

تفسیر وتشریح۔

(1) یہ سورۃ بھی مکی ہے اور ابتدائی عہد کی تنزیلات سے ہے اس کاموضوع بھی قیامت اور آخرت ہے۔ اس دور کی اکثر مکی سورتوں کی طرح اس سورۃ میں بھی قیامت کا کیفیت اور اس کا منظر پیش کیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت