فهرس الكتاب

الصفحة 3906 من 6343

(9) یہاں پر حضرت ابراہیم کو حضرت نوح علیہما السلام کاشیعہ قرار دیا ہے۔ قرآن میں حضرت ابراہیم کے علاوہ کسی نبی کو نوح کاشیعہ کا یامتبع نہیں کیا ہے حضرت ابراہیم کو ان کی طرف منسوب کیا کیونکہ حضرت نوح نے قوم کی بنیادرکھی تھی اور یہی مشن حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کا تھا۔ چونکہ سب انبیاء علیہم السلام کا مشن ایک ہی ہوتا ہے اس لیے حضرت ابراہیم کے متعلق فرمایا کہ وہ بھی حضرت نوح (علیہ السلام) کے طریق پر چلنے والے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت