فهرس الكتاب

الصفحة 4376 من 6343

(2) کرہ ارضی کی ساخت اللہ تعالیٰ نے اس طرح بنائی کہ انسان آرام وسکون سے اس پر اس طرح زندگی بسر کررہا ہے جیسے بچہ گہوارے میں آرام وسکون محسوس کرتا ہے اور انسان کی نقل وحرکت کے لیے پہاڑوں کے درے اور دریا قدرتی راستوں کا کام دے رہے ہیں حالانکہ زمین ایک کرہ ہے جوفضا میں معلق ہے اور ایک ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنے محور پرگھوم رہا ہے اور نہ جانے اس کی تہ میں اللہ تعالیٰ نے کتنے خزانے جمع کررکھے ہیں جو انسانی آبادی کی ترقی کے لیے تاقیامت نہ ختم ہونے والے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت