فهرس الكتاب

الصفحة 3331 من 6343

(14) آیت 53 میں، انا کنا من قبلہ مسلمین، سے ایک عالمگیر حقیقت کی طرف اشارہ فرمایا ہے کہ حضرت نوح (علیہ السلام) سے لے کر تمام رہنما یان عالم نے جس دین کی دعوت دی ہے وہ یہی اسلام ہے اہل کتاب کی فرقہ بندیوں کی مذمت کرتے ہوئے قرآن نے متعددآیات میں اس اصل عظیم کی طرف اشارہ فرمایا ہے اور اسکے بعد کفار قریش کو ملامت کی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت