کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(3) آیت 4 میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تسلی دی ہے کہ ان کی تکذیب پر دل برداشتہ نہ ہوں کیونکہ یہ تو پہلے سے مشرکین کی سنت چلی آرہی ہے قیامت تو برحق ہے لیکن دنیا کی زندگی اور شیطان نے لوگوں کودھوکہ میں ڈال رکھا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.