فهرس الكتاب

الصفحة 3692 من 6343

(13) آج جو لوگ کفر کررہے ہیں پیغمبروں کی تکذیب کررہے ہیں اور ان پر طرح طرح کے الزام لگارہے ہیں قیامت کے دن یہ لوگ اپنے ایمان کا اظہار کریں گے حالانکہ اب ایمان کیسا ؟ وہ موقع نکل گیا جب ایمان لاکر اپنے آپ کو بچاسکتے تھے یہ موقع دنیا میں حاصل تھا قیامت کے دن ان کی یہ آرزو پوری نہ ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت