فهرس الكتاب

الصفحة 5688 من 6343

(6) آیت نمبر 23 میں قرآن مجید کی حقانیت پرزور دیا ہے اور فرمایا کہ ان کفار کے کہنے پر آپ قرآن مجید کی تبلیغ کو ترک نہ کریں بلکہ صبح وشم اللہ کا ذکر کیجئے اور رات کو اللہ کے سامنے سجدہ ریز رہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت