فهرس الكتاب

الصفحة 6084 من 6343

(2) جزوسزا کے استدلال کے سلسلہ میں اولا قرآن مجید نے چار چیزوں کی قسم کھائی ہے جس کے معنی یہ ہیں کہ ان چار چیزوں کو بطور شہادت پیش کیا ہے کہ جزائے اعمال برحق ہے شب روز کایہ سلسلہ جس نظام کے ساتھ جاری ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایک رب قدیر اس پر فرمانروائی کررہا ہے اسکے بعد انسانی تاریخ سے استدلال کیا ہے جوایک حقیقت ہے کہ جن قوموں نے بھی آخرت کو جھٹلایا وہ اخلاقی گرواٹ میں مبتلاہوکرآخرکار تباہ وبرباد ہوگئیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت