فهرس الكتاب

الصفحة 3323 من 6343

(10) یہ تینوں خطاب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نبوت کے اثبات میں اس وقت پیش کیے جب کہ کفار قریش یہود ونصاری سمیت آپ کی مخالفت پر تلے ہوئے تھے اور ان میں سے کوئی بھی یہ بات نہیں کہہ سکا کہ تم (محمد) یہ باتیں یہودونصاری کے علماء سے حاصل کرکے یہاں آخر سنادیتے ہو کیونکہ وہ اس قسم کا کوئی ثبوت مہیا کرنے سے عاجز تھے یہ بہتان تو آج کل کے مستشرقین نے تراش کر اسے فروغ دیا ہے اور واضح رہے کہ قرآن نے یہ چیلنج متعدد آیات میں پیش کیا ہے۔ ملاحظہ ہوآل عمران آیت 44، سورۃ یوسف آیت 102، سورۃ ہود آیت 49۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت