کتاب کا نام: تفسیر ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء 1931 ھ 1350 - ماخذ: شاملہ اردو
تفسیر وتشریح۔
(1) سورۃ الماعون بھی مکی مدنی سورت ہے۔ اس سورۃ میں ریاکاری کی عبادت اور معمولی استعمال کی چیزوں کو روک رکھنے کو تکذیب بالدین قرار دیا گیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ سورۃ مدنی ہے کیونکہ اس قسم کی منافقت مدینہ میں پائی جاتی تھی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.