فهرس الكتاب

الصفحة 4786 من 6343

تفسیر

(1) یہ سورۃ مکی ہے اور اس میں بھی آخرت پر شہادت کے آثار پیش کیے گئے ہیں علاوہ ازیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نبوت پر اعتراض کرنے والے لوگوں کے رویہ پر تنقید کی ہے اور نبی کو ہدایت فرمائی ہے کہ ان معاندین کے الزامات اور اعتراضات کی پروا کیے بغیر دعوت تذکیر کا کام مسلسل جاری رکھیں اور ان کا صبر وتحمل سے مقابلہ کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت