فهرس الكتاب

الصفحة 3450 من 6343

(4) آیت نمبر 12، 13 میں صراحت کے ساتھ فرمادیا ہے کہ آج جو لوگ رسولوں کی تعلیم وہدایت کو قبول کرنے سے انکار کررہے ہیں اور آخرت کی جواب دہی کے منکر ہورہے ہیں قیامت کے دن جب ان پر گرفت ہوگی تو یہ حواس باختہ ہوجائیں گے اور ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا جن چیزوں کو یہ اللہ کے شریک ٹھہرارہے ہیں قیامت کے دن ان کی عبادت کا انکار کریں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت