فهرس الكتاب

الصفحة 1163 من 7563

کتاب: تہجد کا بیان

باب: نفل نمازیں دو دو رکعتیں کر کے پڑھنا

1163 حدثنا المكي بن إبراهيم، عن عبد الله بن سعيد، عن عامر بن عبد الله بن الزبير، عن عمرو بن سليم الزرقي، سمع أبا قتادة بن ربعي الأنصاري ـ رضى الله عنه ـ قال قال النبي صلى الله عليه وسلم ‏ ‏ إذا دخل أحدكم المسجد فلا يجلس حتى يصلي ركعتين‏ ‏‏. ‏

ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن سعید نے، ان سے غامر بن عبد اللہ بن زبیر نے بیان کیا، انہوں نے عمرو بن سلیم زرقی سے، انہوں نے ابو قتادہ بن ربعی انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی تم میں سے مسجد میں آئے تو نہ بیٹھے جب تک دو رکعت ( تحیۃ المسجدکی ) نہ پڑھ لے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت