فهرس الكتاب

الصفحة 7199 من 7563

کتاب: حکومت اور قضا کے بیان میں

باب : امام لوگوں سے کن باتوں پر بیعت لے؟

7199 حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَادَةُ بْنُ الْوَلِيدِ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِي الْمَنْشَطِ وَالْمَكْرَهِ

ہم سے اسماعیل نے بیان کیا 'کہا مجھ سے امام مالک نے بیان کیا' ان سے یحییٰ بن سعید نے ' انہوں نے کہا کہ مجھ کو عبادہ بن الولید نے خبر دی ' انہیں ان کے والد نے خبر دی ' ان سے عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کی سننے اور اطاعت کرنے کی بیعت کی خوشی اور نا خوشی دونوں حالتوں میں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت